مندرجات کا رخ کریں

ض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا اکیسواں حرف 'ض' (ضاد یا ضواد) ہے۔ فارسی کا اٹھارواں اور عربی کا پندھرواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 800 شمار ہوتے ہیں۔ عربی کا خاص لفظ ہے جس کی وجہ سے عربی کو لغۃ الضاد (ضاد والی زبان) کہا جاتا ہے کیونکہ عربی میں اس کی ایک بہت خاص آواز ہے جو اردو دان نہیں نکالتے۔ اردو میں اس کی آواز 'ز' کی طرح کی ہے۔ زیادہ تر عربی الاصل الفاظ میں ملتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ض ـض ـضـ ضـ
حرفض
یونیکوڈ نامARABIC LETTER DAD
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1590U+0636
یو ٹی ایف-8216 182D8 B6
عددی حرف حوالہضض

مزید

[ترمیم]