مندرجات کا رخ کریں

بے (حرف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ب سے رجوع مکرر)
ب
صوتی نمائندگیb, v
حروف تہجی درجہ2
عددی قیمت2
فونیقی کے الفبائی مشتقات

بے اردو حروفِ تہجی کا دوسرا حرف ہے اور عربی رسم الخط سے ماخذ ہے۔ اسے بیت (یعنی گھر) بھی کہلایا جاتا ہے۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی
لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ب ـب ـبـ بـ

دیگر رسم الخطوط

[ترمیم]

بیت (Bet, Beth, Beh, Vet) سامی ابجد بشمول فونیقی (Bēt عبرانی (Bēt ב‬)، آرامی (Bēth سریانی (Bēṯ ܒعربی اور فارسی (ب) حروف تہجی کا دوسرا حرف ہے۔

ابتدا

[ترمیم]

نام بیت "گھر" کے لیے مغربی سامی لفظ ہے اور اس کی شکل اصل-سینائی رسم الخط سے حاصل کی گئی ہے جو خود شاید حیروغلیفی سے ہے۔

O1
حیروغلیفی اصل-سینائی فونیقی قدیم نویسی-عبرانی
O1
Bet
حرف ב ب ܒ
یونیکوڈ نام HEBREW LETTER BET ARABIC LETTER BEH SYRIAC LETTER BETH SAMARITAN LETTER BIT BET SYMBOL
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ اعشاری اساس سولہ اعشاری اساس سولہ اعشاری اساس سولہ اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1489 U+05D1 1576 U+0628 1810 U+0712 2049 U+0801 8502 U+2136
یو ٹی ایف-8 215 145 D7 91 216 168 D8 A8 220 146 DC 92 224 160 129 E0 A0 81 226 132 182 E2 84 B6
عددی حرف حوالہ ב ב ب ب ܒ ܒ ࠁ ࠁ ℶ ℶ
حرف ب
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER BEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1576 U+0628
یو ٹی ایف-8 216 168 D8 A8
عددی حرف حوالہ ب ب