فارسی-عربی حروف تہجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ وہ رسم الخط ہے جو اسلام کے آمد کے بعد فارسی زبان کو لکھنے کے لیے استعمال ہوا۔ بعد میں یہ اردو کے لیے پندرویں صدی سے اور اب بھی اردو اسی میں لکھی جاتی ہے مگر کچھ حروف کا اردو الفبی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فارسی میں نہیں ہیں (مثلاً ڑ،ڈ،ٹ)، اس لیے اردو الفبی (ا ب ت) کو فارسی-عربی نہیں کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام عربی حروف موجود ہے مگر فارسی زبان کو متوازن بنانے کے لیے کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا ہے(مثلاً پ،گ ،چ،ژ)۔ فارسی-عربی رسم الخط کو اکثر طور پر نستعلیق انداز میں لکھا جاتا ہے۔

بنت ابنجف