مندرجات کا رخ کریں

مشرقی عربی اعداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشرقی عربی اعداد (انگریزی: Eastern Arabic numerals) جنھیں عربی-ہندی اعداد (Arabic–Indic numerals) اور عربی مشرقی اعداد (Arabic Eastern numerals) بھی کہا جاتا ہے، (0‎ 1‎ 2‎ 3‎ 4‎ 5‎ 6‎ 7‎ 8‎ 9‎) علامات ہیں جنھیں ہندی -عربی نظام عدد کی نمائندگی کے لیےعربی حروف تہجی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، جو وسطی عرب اور دیگر ممالک میں زیر استعمال ہیں۔

اعداد

[ترمیم]
مغربی عربی 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
مشرقی عربی 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
فارسی عربی متغیر 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
اردو متغیر ۰ ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹

حوالہ جات

[ترمیم]