مندرجات کا رخ کریں

ہندی اعداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندی اعداد بھارت میں اعداد کی نمائندگی کے علامات ہیں۔ ان اعداد کو عام طور پر ہندی -عربی نظام عدد کے تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے، اگرچہ یہ اعداد وراثتی طور پر عربی اعداد سے متعلقہ ہیں۔

دیوناگری اعداد اور ان کے ہندی کے نام

[ترمیم]
جدید
دیوناگری
ہندی -عربی ہندی لفظ
عدد
سنسکرت لفظ
عدد
بعض زبانوں میں
ترجمہ
0 شُونْیَ (शून्य) شُونْیَ (शून्य) صِفر (عربی)
1 ایک (एक) ایکَ (एक) ایخاد (عبرانی)
2 دو (दो) دْوِی (द्वि) دْوا (روسی)
3 تین (तीन) تْرِی (त्रि) تران (گجراتی)
4 چار (चार) چَتُرْ (चतुर्) katër (البانوی)
5 پانچ (पाँच) پَن٘چَ (पञ्च) penki (لتھوانیائی)
6 چھ (छः) شَشْ (षष्) seis (ہسپانوی)
7 سات (सात) سَپْتَ (सप्त) şapte (رومانیانی)
8 آٹھ (आठ) اَشْٹَ (अष्ट) astoņi (لٹویائی)
9 نو (नौ) نَوَ (नव) naw (ویلزی)

جنوبی ہندوستانی زبانیں

[ترمیم]
عربی اعداد 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 میں استعمال
تیلگو اعداد تیلگو زبان
کناڈا اعداد کنّڑا زبان
تامل اعداد تمل زبان
ملیالم اعداد ملیالم زبان

یگر جدید ہندوستانی زبانیں

[ترمیم]
عربی اعداد 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 میں استعمال
بنگالی-آسامی اعداد بنگالی اور آسامی زبان
گجراتی اعداد گجراتی زبان
نیپالی اعداد نیپالی زبان (نیپال, بھوٹان, دارجلنگ ضلع اور سکم، بھارت)
گرمکھی اعداد پنجابی زبان
اوریا اعداد اوریا زبان
لیپچا اعداد نیپال، سکم اور بھوٹان