مندرجات کا رخ کریں

5 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
← 4 5 6 →
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 →
لفظیپانچ
صفاتی5
(پانچواں)
نظام عددquinary
اجزائے ضربیمفرد
مقسوم علیہ1, 5
رومن عددV
رومن عدد (یکرمزی)Ⅴ, ⅴ
یونانی سابقےpenta-/pent-
لاطینی سابقےquinque-/quinqu-/quint-
ثنائی1012
ثلاثی123
رباعی114
خمسی105
ستی56
ثمانی58
اثنا عشری512
ستہ عشری516
اساس بیس520
اساس چھتیس536
یونانیε (یا Ε)
عربی٥,5
فارسی5
اردو۵
گعز፭
بنگالی৫
کنڑا೫
پنجابی੫
چینی اعداد五,伍
کوریائی다섯,오
دیوناگری५ (پانچ)
عبرانیה (Hey)
خمیر៥
تیلگو౫
ملیالم൫
تامل௫

5 (یا پانچ) یعنی 5 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

نظام عدد میں یہ 4 سے بڑا یا زیادہ اور 6 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے پانچ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے چار اور اس کے بعد چھ بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پانچواں یا پانچویں کہا جاتا ہے۔ پنجم نیز خامس بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

[ترمیم]
  • یہ عدد کچھ مذاہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔

عمومی خصوصیات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]