10 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
9 10 11
[[نقص اظہار: «�» کا غیر معروف تلفظ۔ (عدد)|]] 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19
لفظی دس (ten)
صفاتی 10
(دسواں - tenth)
اجزائے ضربی 2 × 5
مقسوم علیہ 1, 2, 5, 10
رومن عدد X
یکرمزی علامات
ثنائی 10102
ثلاثی 1013
رباعی 224
خمسی 205
ستی 146
ثمانی 128
اثنا عشری A12
ستہ عشری A16
اساس بیس A20
اساس چھتیس A36

10 (عدد) یعنی 10 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 9 سے بڑا یا زیادہ اور ہر عددی نظام میں یہ 11 سے چھوٹا اور کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دس بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے نو اور اس کے بعد گیارہ بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دسواں یا دسویں کہا جاتا ہے۔ دہم نیز عاشر بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات[ترمیم]

عمومی خصوصیات[ترمیم]

فہرست بنیادی ریاضی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]