صحیح عدد
Jump to navigation
Jump to search
صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں:
خصوصیات[ترمیم]
- کسی بھی دو صحیح اعداد کا مجموعہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔
- کسی بھی دو صحیح اعداد کی درست تفریق کا نتیجہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔
- کسی بھی دو صحیح اعداد کی تقسیم ہمیشہ صحیح عدد نہیں ہوتی۔
تقسیم الخوارزم[ترمیم]
فرض کریں کہ صحیح اعداد a اور b ہیں، ۔ پھر ایسے منفرد صحیح اعداد q اور r موجود ہیں، ،جبکہ
مثال: اگر b=511، a=5، پھر q=102، r=1، کیونکہ
مزید دیکھیے[ترمیم]
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات