گنتی
گنتی اشیاء کے ایک محدود سیٹ کے عناصر کی تعداد کو تعین کرنے کا عمل ہے۔ یعنی سیٹ کے سائز کا تعین کرنا۔
آثار قدیمہ کے شواہد یہ بتاتے ہیں کہ انسان کم از کم 50,000 سالوں سے گنتی کر رہے ہیں۔ گنتی بنیادی طور پر قدیم ثقافتوں کے ذریعہ سماجی اور معاشی اعداد و شمار پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی جیسے کہ گروہ کے اراکین کی تعداد، شکار والے جانور، جائیداد اور حسابداری وغیرہ۔
گنتی دنیا کی بیشتر ثقافتوں میں ایک اہم تعلیمی اور ترقیاتی سنگ میل ہے اور چھوٹے بچوں کا گنتی سیکھنا ریاضی میں پہلا قدم ہے۔ صرف 2 سال کی عمر میں بہت سے بچوں کو گنتی کی فہرست یاد کرنے اور پڑھنے میں کچھ مہارت ہو جاتی ہے یعنی "ایک، دو، تین"۔
اردو میں گنتی کے الفاظ
[ترمیم]اردو میں گنتی کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ حروف تہجی کی ترتیب سے درج ذیل ہیں۔
الف
[ترمیم]- ایک
- اٹھارہ
- اُنیس
- اِکیس
- اٹھائیس
- اُنتیس
- اِکتیس
- اڑتیس
- اُنتالیس
- اِکتالیس
- اڑتالیس
- اُنچاس
- اِکاون
- اٹھاون
- اُنسٹھ
- اِکسٹھ
- اڑسٹھ
- اُنہتّر
- اِکہتّر
- اٹہتّر
- اُناسی
- اسّی
- اِکاسی
- اٹھّاسی
- اِکیانوے
- اٹھانوے
آ
[ترمیم]آٹھ
ب
[ترمیم]- بارہ
- بیس
- بائیس
- بتیس
- بیالیس
- باون
- بیاسٹھ
- باہتّر
- بیاسی
- بانوے
پ
[ترمیم]- پانچ
- پندرہ
- پچیس
- پینتیس
- پینتالیس
- پچاس
- پچپن
- پینسٹھ
- پچھتّر
- پچیاسی
- پچانوے
ت
[ترمیم]- تین
- تیرہ
- تیئیس
- تیس
- تینتیس
- تینتالیس
- تریپن
- تریسٹھ
- تہتّر
- تراسی
- ترانوے
چ
[ترمیم]- چار
- چھ
- چودہ
- چوبیس
- چھبیس
- چونتیس
- چھتیس
- چالیس
- چوالیس
- چھیالیس
- چووّن
- چھپّن
- چونسٹھ
- چھیاسٹھ
- چوہتّر
- چھہتر
- چوراسی
- چھیاسی
- چورانوے
- چھیانوے
د
[ترمیم]- دو
- دس
س
[ترمیم]- سات
- سولہ
- سترہ
- ستائیس
- سینتیس
- سینتالیس
- ستاون
- ساٹھ
- سڑسٹھ
- ستّر
- ستتّر
- ستاسی
- ستانوے
- سو
گ
[ترمیم]- گیارہ
ن
[ترمیم]- نو
- نواسی
- نوّے
- ننّانوے
|
گنتی
ایک • دو • تین • چار • پانچ • چھ • سات • آٹھ • نو • دس
|
ریاضیات میں گنتی
[ترمیم]گنتی 1 تا 100 اردو کے ساتھ انگلش لفظوں اور ریاضی ہندسوں میں
گنتی کے طریقے
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- History of Counting-PlainMath.Netآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ plainmath.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- things-that-count.netآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ things-that-count.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)