لفظی عدد (لسانیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لفظی بمقابلہ صفاتی اعداد

لسانیات میں لفظی عدد (انگریزی: Cardinal number) شمار کرنے کے لئے استعمال کی جانے والی تقریر کا ایک حصہ ہے۔، جیسا کہ اردو الفاظ ایک، دو، تین، اور مرکب الفاظ تین ہزار چار سو دس وغیرہ

یہ الفاظ ہیں، عدد نہیں ہیں اور انہیں غلطی سے اعداد کہہ دیا جاتا ہے۔ اور اصل میں یہ گنتی میں استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ جن میں سے ہر ایک کی ایک منفرد علامت یا شکل اعداد میں پیش کی جاتی ہے۔

لفظی عدد قطعی اعداد کے طور پر درجہ بندی کیے جاتے ہیں اور یہ صفاتی اعداد سے متعلقہ ہیں، جیسا کہ پہلا، دوسرا، تیسرا وغیرہ۔[1][2][3]

لفظی اعداد ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس
صفاتی اعداد پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانچواں چھٹا ساتواں آٹھواں نواں دسواں
گنتی

ایک  • دو  • تین  • چار  • پانچ  • چھ  • سات  • آٹھ  • نو  • دس
گیارہ  • بارہ  • تیرہ  • چودہ  • پندرہ  • سولہ  • سترہ  • اٹھارہ  • انیس  • بیس
اکیس  • بائیس  • تئیس  • چوبیس  • پچیس  • چھبیس  • ستائیس  • اٹھائیس  • انتیس  • تیس
اکتیس  • بتیس  • تینتیس  • چونتیس  • پینتیس  • چھتیس  • سینتیس  • اڑتیس  • انتالیس  • چالیس
اکتالیس  • بیالیس  • تینتالیس  • چوالیس  • پینتالیس  • چھیالیس  • سینتالیس  • اڑتالیس  • انچاس  • پچاس
اکیاون  • باون  • ترپن  • چون  • پچپن  • چھپن  • ستاون  • اٹھاون  • انسٹھ  • ساٹھ
اکسٹھ  • باسٹھ  • تریسٹھ  • چونسٹھ  • پینسٹھ  • چھیاسٹھ  • سڑسٹھ  • اڑسٹھ  • انہتر  • ستر
اکہتر  • بہتر  • تہتر  • چوہتر  • پچھہتر  • چھہتر  • ستتر  • اٹھہتر  • اناسی  • اسی
اکیاسی  • بیاسی  • تریاسی  • چوراسی  • پچاسی  • چھیاسی  • ستاسی  • اٹھاسی  • انانوے  • نوے
اکیانوے  • بیانوے  • تریانوے  • چورانوے  • پچانوے  • چھیانوے  • ستانوے  • اٹھانوے  • نینیانوے  • سو
ہزار  • دس ہزار  • لاکھ  • دس لاکھ  • کروڑ  • دس کروڑ  • ارب  • دس ارب  • کھرب  • دس کھرب
مزید الفاظ
سوا سو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Crystal (2011). Dictionary of Linguistics and Phonetics (6th ed.). John Wiley & Sons. p.65. ISBN 978-1-405-15296-9. 
  2. Hadumo Bussmann (1999). Routledge Dictionary of Language and Linguistics. Taylor & Francis. ISBN 978-0-415-20319-7. 
  3. James R. Hurford (1994). Grammar: A Student's Guide. Cambridge University Press. pp.23-24. ISBN 978-0-521-45627-2. http://books.google.com/books?id=ZaBKd8pT6kgC&pg=PA23.