مندرجات کا رخ کریں

پاکستانی عددی پیمانوں کا جدول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • آپ مکمل اعداد اس صفحے پر دیکھ سکتےہیں:

⇇⇇⇇⇐برصغیر اعدادی نظام

پاکستانی اکائی بین الاقوامی عددی رقم سائنسی رقم
ایک One 1 (عدد)
دس Ten 10 (عدد)
سو Hundred 00000100 (عدد)
ہزار Thousand 1000 (عدد)
دس ہزار Ten Thousand [[1000000

0 (عدد)]]

لاکھ سو ہزار Hundred thousand 100000 (عدد)
دس لاکھ Million 1000000 (عدد)
کروڑ سو لاکھ Ten million 10000000 (عدد)
دس کروڑ Hundred million 100000000 (عدد)
ارب سو کروڑ Billion 1000000000 (عدد)
دس ارب Ten billion 10000000000 (عدد)
کھرب سو ارب Hundred billion 100000000000 (عدد)
دس کھرب Trillion 1000000000000 (عدد)
  • برطانیہ کے پرانے رواج کے مطابق بلین برابر ہوتا ہے ٹرلین کے (مگر اب یہ تقریباً متروک ہو چکا ہے)
  • پاکستان کے علاوہ یہ اصطلاحات قریبی ملکوں میں بھی شاید رواج رکھتی ہوں۔
  • آپ مکمل اعداد اس صفحے پر دیکھ سکتےہیں:
  • ⇇⇇⇇⇐برصغیر اعدادی نظام

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]