ارب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1000000000
لفظیایک بلین (ایک ہزار ملین یا ایک ارب)
صفاتیOne ایک اربواں (short scale)
اجزائے ضربی29 · 59
رومن عددM
ثنائی1110111001101011001010000000002
ثلاثی21202002000210100013
رباعی3232122302200004
خمسی40220000000005
ستی2431212453446
ثمانی73465450008
اثنا عشری23AA9385412
ستہ عشری3B9ACA0016
اساس بیسFCA000020
اساس چھتیسGJDGXS36

ارب اردو گنتی کا ایک لفظ ہے یہ ایک عددی اکائی ہے۔ عام رائج ترین عددی نظام میں یہ 1,000,000,000 کے برابر ہے یعنی ایک بلین (ایک ہزار ملین یا ایک ارب)۔ جو 999,999,999 میں ایک کے اضافے سے بننے والے عدد 1,000,000,000 کے برابر ہے۔ البتہ یہ کوئی عدد نہیں ہے۔ ریاضی میں اسے , ایسے بھی لکھتے ہیں۔ "1 × 109".

حوالہ جات[ترمیم]