کنڑ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کنڑا زبان سے رجوع مکرر)
کنڑا
(کنڑا: ಕನ್ನಡ)‏
تلفظسانچہ:IPA-kn
مقامی بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تمل ناڈو، اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4]
نسلیتکنڑگا ، کنڑی
مقامی متکلمین
40 ملین (2007)[5]
11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6]
ابتدائی اشکال
کنڑا رسم خط ، براہمی، کنڑا بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرناٹک
منظم ازمختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8]
زبان رموز
آیزو 639-1kn
آیزو 639-2kan
آیزو 639-3kan
گلوٹولاگnucl1305[9]
کنڑا بولنے والا علاقہ[10]

کنڑا زبان(تلفظ: /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12]ಕನ್ನಡ kannaḍa)یا کاناریس ،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کنڑگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Singara – Kannada Sangha (Singapore)"۔ 10 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2014 
  2. "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius"۔ Daijiworld.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  3. "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'"۔ Daijiworld.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  4. "Thai Kannada Balaga"۔ "Thai Kannada Balaga"۔ 28 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  5. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  6. "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ Times of India۔ 14 March 2010۔ 04 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  7. Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
  8. The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A۔ Government of Karnataka۔ 1963۔ صفحہ: 33 
  9. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Kannada"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  10. http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
  11. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
  12. "Kannada"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 
  13. "Kanarese"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 
  14. "Census 2001: Talen per staat"۔ Censusindia.gov.in۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  15. "The Karnataka Official Language Act" (PDF)۔ Official website of Department of Parliamentary Affairs and Legislation۔ Government of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2007