کنڑ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کنڑا
کنڑا: ಕನ್ನಡ
Каннада.PNG
تلفظسانچہ:IPA-kn
مقامی بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تمل ناڈو، اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4]
نسلیتکنڑگا ، کنڑی
مقامی متکلمین
40 ملین (2007)[5]
11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6]
ابتدائی اشکال
کنڑا رسم خط ، براہمی، Kannada Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرناٹک
منظم ازمختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8]
زبان رموز
آیزو 639-1kn
آیزو 639-2kan
آیزو 639-3kan
گلوٹولاگnucl1305[9]
Kannadaspeakers.png
کنڑا بولنے والا علاقہ[10]

کنڑا زبان Kannada /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12] (ಕನ್ನಡ kannaḍa, یا کاناریس /kænəˈrz/،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کناڈیگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Singara – Kannada Sangha (Singapore)[مردہ ربط]
  2. "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius". Daijiworld.com. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013. 
  3. "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'". Daijiworld.com. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013. 
  4. "Thai Kannada Balaga". "Thai Kannada Balaga". اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013. 
  5. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  6. "Indiaspeak: English is our 2nd language". Times of India. 14 March 2010. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013. 
  7. Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
  8. The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A. Government of Karnataka. 1963. صفحہ 33. 
  9. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Nuclear Kannada". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری. 
  10. http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
  11. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
  12. "Kannada". آکسفورڈ انگریزی لغت (ایڈیشن تیسرا). آکسفورڈ یونیورسٹی پریس. ستمبر 2005. 
  13. "Kanarese". آکسفورڈ انگریزی لغت (ایڈیشن تیسرا). آکسفورڈ یونیورسٹی پریس. ستمبر 2005. 
  14. "Census 2001: Talen per staat". Censusindia.gov.in. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013. 
  15. "The Karnataka Official Language Act" (PDF). Official website of Department of Parliamentary Affairs and Legislation. Government of Karnataka. اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2007.