مہاراشٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مہاراشٹرَ
महाराष्ट्र
—  ریاست  —
Seal of Maharastra
نشان
مہراشٹر کو بھارت کے نقشے میں سرخ رنگ میں دکھایا گیا ہے۔
نقشہِ مہراشٹر
متناسقات (ممبئی): 18°58′N 72°49′E / 18.96°N 72.82°E / 18.96; 72.82متناسقات: 18°58′N 72°49′E / 18.96°N 72.82°E / 18.96; 72.82
ملک Flag of India.svg بھارت
خطہ مغربی بھارت
قیام 1 مئی 1960 (یوم مہاراشٹر)
دارالحکومت ممبئی
اضلاع 36 اضلاع
رقبہ
 - کُل 307,713 کلومیٹر2 (118,808.7 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ بلحاظ رقبہ
آبادی (2011)[1]
 - کُل 112,372,972
 - درجہ درجہ بلحاظ آبادی
نام آبادی مہراشٹری
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+05:30)
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:IN
گاڑی رجسٹریشن MH-
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase 0.689 (medium)
HDI rank 12th, Economy Rank 1st
تعلیم یافتگی 82.9% (6th)
انسانی جنسی تناسب 929 مؤنث/1000 مذکر (2011)[2]
دفتری زبان مراٹھی[3][4]
ویب سائٹ www.maharashtra.gov.in
بھارت کا نقشہ، مہاراشٹر کو نمایاں کیا گیا ہے

مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔

ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دارالحکومت ہے۔

2001ء کے مطابق ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔

مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔ سرکاری زبان مراٹھی ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]

مہاراشٹر کی آفیشل ویب سائٹ

  1. ^ "census of india". Census of India, 2011. حکومت ہند. 31 March 2011. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/prov_data_products.html/۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 April 2011.[مردہ ربط]
  2. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام sex_ratio کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  3. ^ "Trivia". Maharashtra Tourism. Government of Maharashtra. http://www.maharashtratourism.gov.in/MTDC/HTML/MaharashtraTourism/Trivia.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 July 2007.
  4. ^ "The Maharashtra Official Languages Act, 1964". Bombay High Court. http://bombayhighcourt.nic.in/libweb/acts/1965.05.PDF۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 April 2015.