مندرجات کا رخ کریں

عالمگیر مسجد، وارانسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمگیر مسجد، وارانسی
بنی مادھو کی درگاہ
اورنگزیب مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ریاستاتر پردیش
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتفعال

عالمگیر مسجد (Alamgir Mosque) جسے بنی مادھو کی درگاہ اور اورنگزیب مسجد بھی کہا جاتا ہے جسے سترہویں صدی میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنوایا تھا۔ یہ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں واقع ہے۔ کچھ ہندومؤرخین کے مطابق یہ مسجد ایک مندر کے کھنڈر پر بنائی گئی ہے۔ [1][مکمل حوالہ درکار][2]

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

کتابیات

[ترمیم]