گرینڈ ٹرنک روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گرینڈ ٹرنک روڈ
سڑک کی معلومات
لمبائی: 2,500 کلومیٹر (1,600 میل)
دور: Antiquity – تا حال
بڑے جنکشن
East اختتام: چٹاگانگ, بنگلہ دیش
West اختتام: کابل, افغانستان

گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی ہوئی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔