لہجہ (لسانيات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لسانيات میں لہجہ بول چال کے اس طریقے یا ڈھنگ کو کہتے ہیں جو کسی شخص، شہر، صوبے، علاقے یا ملک میں خاص پایا جاتا ہو۔ لہجہ کو انگریزی میں ایکسینٹ (accent) کہتے ہیں۔ ایک ہی زبان کے بہت سے لہجے ہوسکتے ہیں۔ وقت اور فاصلہ بھی نیا لہجہ پیدا کرنے کا ایک سبب ہوتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی زبان کے ساتھ جب ہمسایہ زبانیں بولی جاتی تو لہجے کا تشکیل ہوتا ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]