مندرجات کا رخ کریں

لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا
Lal Bahadur Shastri International Airport, Varanasi
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
آپریٹرایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا
مقاموارانسی، بھارت
متناسقات 25 درجے 27 منٹ 08 N درجے 082 منٹ 51
نقشہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 411 سطر پر: Malformed coordinates value۔
ماخذ: AAI,[1]

لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا (Lal Bahadur Shastri International Airport) یا وارانسی بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی کہتے ہیں (Varanasi International Airport) [2] (آئی اے ٹی اے: VNS، آئی سی اے او: VEBN) ایک عوامی ہوائی اڈا ہے جو بابتپور [3] میں وارانسی، اتر پردیش، بھارت کے شمال مغرب میں 26 کلومیٹر (16 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ سابقہ طور پر یہ وارانسی ہوائی اڈے کے طور پر جانا جاتا تھا، اکتوبر 2005ء کو اس کا نام تبدیل کر کے لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈا رکھ دیا گیا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "TRAFFIC STATISTICS - DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 2015-03-12 کو اصل (jsp) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-31
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2006-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11
  3. "Airports Authority of India"۔ Airports Authority of India۔ 2006-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-01
  4. "Varanasi Airport renamed"۔ Press Information Bureau, Government of India۔ 20 اکتوبر 2005۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11

بیرونی روابط

[ترمیم]