انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن ہوائی اڈا رمز (International Air Transport Association airport code) جسے عام طور پر آیاٹا ایئرپورٹ کوڈ (IATA airport code) اور (IATA location identifier, IATA station code) بھی کہا جاتا ہے [1]، دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے لیے ایک تین حرفی رمز ہے جسے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) تفویض کرتا ہے۔


فہرست[ترمیم]

ہوائی اڈوں کی فہرست بلحاظ آیاٹا رمز: A - B - C - D - E - F - G - H - I - J - K - L - M - N - O - P - Q - R - S - T - U - V - W - X - Y - Z

مزید دیکھیے: بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموز


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]