انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
ظاہری ہیئت
| مخفف | IATA |
|---|---|
| قیام | 19 اپریل 1945 ہوانا، کیوبا |
| قسم | بین القوامی trade association |
| صدر دفاتر | مانٹریال، کینیڈا |
| متناسقات | 45°30′02″N 73°33′42″W / 45.5006°N 73.5617°W |
| رکنیت | تقریباً 260 ایئر لائنز (2016) |
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او | Alexandre de Juniac |
| ویب گاہ | www |
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /aɪˈɑːtə/[1]) سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریباً 83% ہیں۔[2] آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "IATA"۔ Oxford Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 11 جولائی 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-02
- ↑ "IATA by Region"۔ International Air Transport Association۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
- ↑ "International Air Transport Association"۔ CAPA Centre for Aviation۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-02