گنگا محل گھاٹ

متناسقات: 25°17′23″N 83°00′23″E / 25.289675°N 83.006362°E / 25.289675; 83.006362
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام
ہندی: गंगा महल घाट
گنگا محل گھاٹ
مقاموارانسی
متناسقات25°17′23″N 83°00′23″E / 25.289675°N 83.006362°E / 25.289675; 83.006362
اونچائی72.35 میٹر
بانینارائن خاندان
تعمیر1830
تعمیر بابتریاست بنارس
طرزِ تعمیراترپردیش سٹائل
نظم و نسقوارانسی
مالکمہارانی ٹرسٹ ریاست بنارس
گنگا محل گھاٹ is located in ضلع وارانسی
گنگا محل گھاٹ
میں گنگا محل گھاٹ کا مقام

گنگا محل گھاٹ (Ganga Mahal Ghat) (ہندی: गंगा महल घाट) وارانسی پر دریائے گنگا کے کنارے بنے گھاٹوں میں سے ایک اہم گھاٹ ہے۔ اسے نارائن خاندان نے 1830ء میں تعمیر کروایا۔ اس کے شمال میں اسی گھاٹ واقع ہے۔ اسے دراصل اسی گھاٹ کی توسیع کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔[1][2][3][4]

تاریخ[ترمیم]

نارائن خاندان نے 1830ء میں وارانسی میں دریائے گنگا کے پاس ایک ایک محل تعمیر کروایا تھا جس کا نام گنگا محل تھا۔ کیونکہ محل گھاٹ پر واقع تھا اس لیے اس کا نام گنگا محل گھاٹ پڑا۔ پتھروں سے بنی سیڑھیاں گنگا محل گھاٹ کو اسی گھاٹ سے جدا کرتی ہیں۔ یہ محل اب تعلیمی اداروں کے زیر استعمال ہے۔[1][2][3][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Ganga Mahal Ghat"۔ Varanasi.nic.in۔ 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 
  2. ^ ا ب "Ghats of Varanasi"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 
  3. ^ ا ب "About Ghats"۔ kashiyana.com۔ 09 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 
  4. ^ ا ب "The Varanasi Heritage Dossier"۔ Wikiversity۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015