تری دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تری دیوی
خلقت، حفاظت، تباہی کی دیویاں
ملحقہ دیوی
شریک حیات تری مورتی

ہندو مت کا ایک تصور جس کے مطابق تری دیوی یعنی وہ دیویاں جو تری مورتی (برہما، وشنو اور شیو) کی تین بیویاں سرسوتی، لکشمی اور پاروتی (کالی)) ہیں۔ شکتی مت میں یہ تین دیویاں مہا شکتی کا ظہور ہیں۔

نوراتری (نو راتوں) کے تہوار میں ان دیویوں کو تین صورتوں میں پوجا جاتا ہے۔ پہلی تین راتوں میں کالی یا پاروتی کو پوجا جاتا ہے۔ پھر چوتھی، پانچویں اور چھٹی رات کو لکشمی اور آخرکار ساتویں سے نویں رات تک سرسوتی کو پوجا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نوراتری"، در ہندو ازم ٹوڈے میگزین، اکتوبر/نومبر/دسمبر 2008.