رادھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رادھا
राधा
رادھا
کرشنا اور رادھا بینگلور مندر میں
ملحقہوشنویت
مسکنگولوک، برسانا، ورنداون، برج دہم
علامتسنہری کنول
متونبرہما ویترا پُران، دیوی بھگوت پران، گیت گووند، دیگر
ذاتی معلومات
شریک حیاتکِرِشْن
والدین
  • ورشبھانو[1] (والد)
  • کمالوتی[1] (والدہ)

رادھا (ہندی: राधा) کو رادھکا، رادھا رانی اور رادھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رادھا وشنویت روایت کی معروف دیوی ہیں۔ آپ کرشن کی سب سے محبوب گوپی تھیں، ہندو اِن کو اور کرشن کو ایک ساتھ جوڑے میں پوجتے ہیں۔ یہ قرون وسطی کے زمانے کے ہندو متون میں بھگوان کرشن کی سب سے زیادہ اہم ساتھی مذکور ہیں۔[2][3]۔ رادھا شکتیت کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔ دیوی و گوپی رادھا کو لکشمی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔[4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جیکی مینزیس (2006). دیوی (Godess): خدائی طاقت (divine energy). آرٹ گیلری آف نیو ساؤتھ ویلز. صفحہ 54. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  2. جان اسٹریٹن ہالی؛ ڈونا میری ولف (1982). خدائی ساتھی (The Divine Consort): رادھا اور بھارت کی دیوی. موتی لال بنارسی داس. صفحات 1–12. ISBN 978-0-89581-102-8. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. ملر، بربرا اسٹولر (1975). "Rādhā: Consort of Kṛṣṇa's Vernal Passion". جنرل آف دی امریکن اورینٹل سوسائٹی (امریکن اورینٹل سوسائٹی) 95 (4): 655-671. doi:10.2307/601022. 
  4. مونئر مونئر-ویلیمز، رادھا، سنسکرت-انگلش ڈکشنری وِدھ ایسٹمولوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، صفحہ 876
  5. ڈی۔ ماسن (2009). Theatre and Religion on Krishna’s Stage: Performing in Vrindavan. پالگریو میک میلن. صفحہ 79. ISBN 978-0-230-62158-9. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.