ستی (دیوی)
Jump to navigation
Jump to search
ستی | |
---|---|
طاقت کی دیوی، ازدواجی خوشی و درازی عمر کی دیوی | |
![]() شیو اپنی بیوی ستی کی لاش اٹھائے ہوئے | |
ملحقہ | آدھی پراشکتی، شکتی، دیوی |
مسکن | کیلاش |
ذاتی معلومات | |
شریک حیات | شیو |
والدین | |
ہم مارد پدر |
ستی کو دکشاینی بھی کہا جاتا ہے، تمل میں தாட்சாயிணி تتچینی اور تلیگو میں پیرنتالو کے اسماء سے معروف ہیں۔ یہ ہندو مت کی ازدواجی خوشی و عمر درازی کی دیوی ہیں۔ دکشاینی شیو کی پہلی بیوی ہیں اور پاروتی انہی کا دوسرا جنم ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
|