سواہا
Jump to navigation
Jump to search
سواہا | |
---|---|
بھسم کی دیوی دوزخ، ماں، زندگی نیز شادی کی دیوی | |
![]() اگنی، سواہا کے ساتھ | |
ملحقہ | دیوی |
مسکن | عالم آتش |
منتر | اوم سواہا |
ذاتی معلومات | |
شریک حیات | آتش[1] |
والدین | دکش پرسوتی |
ہم مارد پدر | ستی |
ہندو مذہب اور بودھ مذہب کے اندر منتروں کے آخر میں لفظ "سواہا" بولا جاتا ہے، جو اس منتر کے ختم ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ اسے چینی زبان میں 薩婆訶، ساپوھے، جاپانی زبان میں سواکا اور تبتی زبان میں སྭཱཧཱ་، سوہا کہتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے"اچھی طرح سے کہا گیا" یا"تمت بالخیر"۔ یگیہ کرتے وقت سواہا کہا جاتا ہے۔ یہ غالباً سو+اہا سے بنا ہے، جس کا مطلب ہے اچھی طرح سے کہا ہوا۔