درگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
درگا
جنگ کی دیوی
اچھائی کی بدی پر فتح
ناقابل تسخیر
ماں دیوی کی شدید شکل
Durga Mahisasuramardini.JPG
درگا
ملحقہ دیوی
مسکن چنتا مانی (سرو لوک)
ہتھیار چکرا، گھونگا خول، فریب، کمان، لمبی تلوار، بجلی کا کڑکا
سواری شیر یا ببر شیر[1][2]
تہوار درگا پوجا، نوراتری، دسہرا، سیتل شاستی
شریک حیات شیو

ہندی دیومالا کی ایک دیوی جس کی پرستش دراوڑ جنگ و تباہ کاری کی دیوی کی حیثیت سے کرتے تھے۔ آریائی تصورات کے ملاپ سے سنسکرت کی رزمیہ داستانوں میں یہ اوما کی مثنی اور شیو کی بیوی بنا دی گئی۔ اسے کالی دیوی کا ایک روپ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پوجا اکثر عقیدے کے ہندوؤں کے یہاں رائج ہے۔ دسہرا، جسے بنگال میں درگا پوجا کہتے ہیں، اس کے خیر مقدم کا خاص تہوار ہے۔ اس کا چہرہ اس کی جنگجو فطرت کے باوجود نہایت خوبصورت بنایا جاتا ہے۔ یہ پاروتی کا ایک جنگجو اوتار ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Robert S. Ellwood & Gregory D. Alles 2007، صفحہ۔ 126.
  2. ^ 2.0 2.1 Wendy Doniger 1999، صفحہ۔ 306.

بیرونی روابط[ترمیم]