ہندومت میں شادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندؤوں کی رسموں میں آٹھ طرح کی شادیاں ہوتی ہیں:[1]

  1. براہما: بیٹی کو ایک تحفہ کے تور پر ایک ویڈ میں پڑھے لکھے آدمی کو دینا۔
  2. دیوا: ایک دانشمند کو قربانی کی قیمت کی جگہ اسے بیٹی شادی کرنے کے لیٔے دے دینا دے دینا۔
  3. پراجاپتیا: ایک بندا جب کویٔ لڑکی شادی میں مانگتا ہے اور لڑکی کا باپ قبول کرتا ہے۔
  4. ارشا: جب ایک مرد لڑکی کے باپ اور اس کے خاندان کے مردوں کو رقم ادا کر کہ لڑکی کو دھلن لے لیتا ہے۔ ارشا میں رقم طے شدہ ہوتی۔
  5. اشورا: ارشا کی طرح ہوتی ہے لیکں رقم طے شدہ نہیں ہوتی ہے۔
  6. گندھروا: جب شادی رضامندی کے بحث نفسیاتی وجوہات کے لیٔے ہوتی ہے۔
  7. رکشاسا: جب لڑکی کے خاندان کو جنگ میں قتل اور زخمی کر کے اسے زبردستی اس کے گھر سے نکال کر شادی کی جاتی ہے۔
  8. پائے سخا: لڑکی کی آبروریزی کرنا جب وہ نشے میں ہو۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ambedkar, B. R., and Vasant Moon. Dr. Babasaheb Ambedkar: writings and speeches. New Delhi: Dr. Ambedkar Foundation, 2014. v.4 pg. 227-228.