سنیاس
Jump to navigation
Jump to search
عنوان "سنیاسی" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ 1975ء کی فلم دیکھیے؛ سنیاسی (فلم)۔
ہندومت میں دنیا کو ترک کرنے اور بری عادتوں کو چھوڑ کر جوگ اور فقیری اپنانے کو سنیاس کہا جاتا ہے۔ اور اس عمل کو کرنے والے مرد کو سنیاسی اور عورت کو سنیاسنی یا سنیاسن کہا جاتا ہے۔