بیساکھی
ظاہری ہیئت
| بیساکھی | |
|---|---|
| عرفیت | بیساکھی، ویساکھی |
| منانے والے | سکھ، ہندو |
| قسم | پنجابی تہوار |
| اہمیت | The beginning of the harvest season and birth of the فتح |
| تقریبات | نگر کیرتن |
| رسومات | عبادات، procession، نشان صاحب پر پرچم کشائی |
| تاریخ | یکم بیساکھ (عام طور پر 13 اپریل، لیکن 2011ء میں 15 اپریل کو ہوا گریگوری کیلنڈر) |
بہار کا میلہ جو یکم بیساکھ یعنی 13 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پنجاب اور ہریانہ کے کسان فصل کاٹنے کے بعد نیے سال کی خوشیاں مناتے ہیں- یہ یوم سکھ قوم کے لیے بہت معنے رکھتا ہے کیونکہ اس دن خالصہ کا استحکام ہوا تھا-
سکھوں کے لیے اہمیت
[ترمیم]گرو امر داس کے اور سے سکھوں کے لیے چنے گئے تین تہواروں میں سے بیساکھ ایک تھا-