پنجابی لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پنجابی شخصیات
Darbar Hazrat Baba Farid ud Deen Ganj Shakar Rahmatullah Alaih - panoramio (5).jpg
Sikh Gurus with Bhai Bala and Bhai Mardana.jpg
Dulla bhatti samadh.jpg
Darbarsharif.jpg
BullehShah.jpg
Waris shah.jpg
Amrita Pritam (1919 – 2005) , in 1948.jpg
Iqbal.jpg
Faizahmadfaiz2.JPG
حفیظ جالندھری.jpg
Insha.jpg
RanjitSinghKing.jpg
Bhagat Singh 1929.jpg
Thumb1.jpg
Wasim Akram.jpg
Amrita Sher-Gil, painter, (1913-1941).jpg
Prime Minister Manmohan Singh in WEF ,2009 (cropped).jpg
Jagjit Singh (Ghazal Maestro).jpg
Kalpana Chawla, NASA photo portrait in orange suit.jpg
Pak nusrat150.jpg
Amir Khan.jpg
Imrankhanpti.jpg
کل آبادی
120 ملین (تخمینہ)
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of Pakistan.svg پاکستان 81,379,615[1]
Flag of India.svg بھارت 33,102,477[2]
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 2,300,000[3]
Flag of Canada.svg کینیڈا 800,000[4]
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات 720,000
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 640,000
Flag of Australia.svg آسٹریلیا 620,000
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب 560,000
زبانیں
پنجابی
مذہب
Allah-green.svg اسلام
Om.svg ہندومت
Khanda.svg سکھمت
Christian cross.svg مسیحی[5]
دیگر
متعلقہ نسلی گروہ
سرائیکیکشمیریہندکوگجراتیراجستھانی - گجر

پنجابی لوگ (پنجابی:پنجابی لوک) خطۂ پنجاب جو پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے، سے ایک نسلی گروہ ہے۔ پاکستان میں صوبہ پنجاب میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی بھارتی ریاست پنجاب میں آباد ہیں۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے جبکہ اس کے علاوہ انگریزی،اردو،سرائیکی،پشتو اور پوٹھوہاری وغیرہ کو بطور دوسری زبان استعمال کرتے ہیں۔ ( واحد سرائیکی ہیں ) جو پنجابی نسلی گروہ سے بالکل الگ قوم ہے جن کا زمین فاصلے کے ساتھ ساتھ کلچر ثقافت و زبان مفتلق ہے۔

تاریخ[ترمیم]

محل وقوع[ترمیم]

پنجابی لوگ اصل میں خطہ پنجاب میں آباد ہیں۔ پنجاب کا مطلب پانچ دریاؤں کا خطہ۔ مقامی پنجابی آبادی اس وقت بطور مقدر ابھری جب اٹھارویں صدی میں رنجیت سنگھ نے پہلی مرتبہ پنجاب اعظم کا بنیاد رکھا جس میں موجودہ پاکستانی پنجاب،بھارتی پنجاب،پورا آزاد کشمیر اور موجودہ خیبر پختونخوا شامل ہیں یہ سارے علاقے پنجاب میں شمار ہوتے تھے۔

پنجابی لوگ مشرق میں میں بھارتی ریاست ہماچل پردیش،ہریانہ اور راجستھان سے لے کر مغرب میں پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا تک جبکہ شمال میں جموں و کشمیر سے لے کر جنوب میں ساہیوال تک آباد ہیں۔

پاکستانی پنجابی[ترمیم]

پاکستان میں تقریبا 40 سے 45 فیصد لوگ ہیں جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ پاکستان میں پنجابی آبادی دو اہم گروہ میں منقسم سمجھی جاتی ہے، زمیندار اور قوم۔ زمیندار اصل میں ان پنجابیوں کو کہا جاتا ہے جو زراعت اور کاشتکاری سے منسلک ہوتے ہیں۔ زمیندار گروہ مزید آرائیں راجپوت، جٹ،شیخ،گوجر،ڈوگر اور رحمانی میں منقسم کیا گیا ہے۔ پاکستان میں پنجابی اکثریتی آبادی مسلمان ہیں۔

درجہ صوبہ پنجابی متکلمین فیصد
پاکستان 76,335,300 44.15
1 پنجاب 70,671,704 75.23
2 سندھ 3,592,261 6.99
3 وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد 1,343,625 71.62
5 بلوچستان 318,745 2.52

بھارتی پنجابی[ترمیم]

ایک بھارتی پنجابی کاشتکار

بھارت میں پنجابی مذہبی اعتبار سے دو اہم گروہوں میں تقسیم ہیں، ایک سکھ آبادی اور دوسری ہندو آبادی۔ بھارت میں پنجابی آبادی تقریبا 4 فیصد ہے جو تقریبا 3 کروڑ سے زیادہ افراد بنتے ہیں۔

مذہب[ترمیم]

پنجابی لوگوں میں سب سے زیادہ دو مذاہب ہیں ،پاکستان میں مقیم پنجابی اکثریتی طور پر مسلمان جبکہ بھارت میں مقیم پنجابی سکھ مذہب کے پیروکار ہیں۔ پنجابی اکثر مسلمان ہیں جو سنی اسلام کے فقہ حنفی پیروکار ہیں

ثقافت[ترمیم]

زبان[ترمیم]

پنجابی لوگوں کی مادری زبان پنجابی ہے جو ایک ہند یورپی زبان ہے جو باشندگان پنجاب میں مروج ہے۔ پنجابی بولنے والوں میں ہندومت، سکھ مت، اسلام اور مسیحیت کے پیروکار شامل ہیں۔ اول الذکر مذہب کے علاوہ باقی تینوں مذاہب میں اس زبان کو خاص حیثیت حاصل رہی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں کیے گئے مردم شماریوں کے مطابق دنیا میں پنجابی بولنے والوں کی تعدا 14-15کروڑ سے زائد ہے۔ اس کے علاوہ اردو،ہندی اور انگریزی بطور دوسری زبان استعمال کرتے ہیں۔

پنجابی ثقافتی کھانا[ترمیم]

گاجر کا حلوہ

پنجاب میں تندوری کھانے زیادہ عام ہیں۔ پنجابی ثقافتی کھانوں میں مرغ تکہ،آلو گوبھی،پراٹھا،دیسی لسی، تندوری چکن،زیرہ چاول،پنجیری، تڑکہ دال،سیویاں،گاجر حلوہ ،اچار،گوشت اور پنیر شامل ہیں

موسیقی[ترمیم]

رقص[ترمیم]

پنجاب میں بہت سے ثقافتی رقص معموم ہیں جن میں سب سے معروف رقص بھنگڑا ہے جو مختلف تقریبات اور تہوار میں کیا جاتا ہے۔ دیگر درج ذیل ہیں:

تہوار[ترمیم]

کھیل[ترمیم]

پنجابی بلحاظ ملک[ترمیم]

درجہ ملک آبادی
1 Flag of Pakistan.svg پاکستان 81,379,615
2 Flag of India.svg بھارت 33,109,672
3 Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 2,300,000
4 Flag of Canada.svg کینیڈا 800,000

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan 2008 census - Population by mother tongue
  2. Indian Census
  3. Roger Ballard, Marcus Banks۔ Desh Pardesh۔ C. Hurst & Co. Publishers۔ صفحات 19–20۔ آئی ایس بی این 978-1-85065-091-1۔
  4. 2006 Census: Ethnic Origin
  5. "IslamAhmadiyya - Ahmadiyya Muslim Community - Al Islam Online - Official Website"۔ Alislam.org۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-12۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]