سندھی ٹوپی
ظاہری ہیئت

| زمرہ:سندھ |
| سندھ کی ثقافت |
|---|
| ثقافت |
سندھی ٹوپی اس مخصوص ٹوپی کو کہتے ہیں جو ایک محرابی شکل میں میں آگے سے کٹی ہوئی ہوتی ہے۔ آج کل یہ ٹوپی پٹھانوں اور سرائیکی لوگوں کی جانب سے بھی پہنی جاتی ہے۔ ہر سال سندھی تہذیب اور زبان کی حامل اس ٹوپی کو 21 دسمبر کو ایک خاص دن کے طور پر مخصوص کیا گیا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سندھی ٹوپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Slideshows - The Express Tribune"۔ 2014-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-24