حیدر بخش جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدر بخش جتوئی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اکتوبر 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڑکانہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 مئی 1970ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کسان رہنما۔ موضع باخو ڈیرو ضلع لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں بمبئی یونیورسٹی سے سندھی فائنل کا امتحان پاس کیا۔ 1923ء میں بی۔ اے آنرز کرکے سرکاری ملازمت سے وابستہ ہو گئے۔ اور ڈپٹی کلکٹر کے عہدے تک پہنچے۔ 1945ء میں ملازمت سے مستعفی ہو کر کسان ’’ہاریوں‘‘ کی تحریک میں شامل ہو گئے۔ 1946ء میں سندھ ہاری کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے اور تادم واپسیں اسی تحریک سے منسلک رہے۔ مجموعی طور پر سات برس جیل میں گزارے۔ سندھی کے اعلی پائے کے شاعر تھے۔ برصغیر کی آزادی پر ان کی ایک نظم’’ آزادئ قوم ‘‘ جو دنیا کی طویل ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1946ء میں شائع ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]