جئے سندھ قومی محاذ
ظاہری ہیئت
| بانی | جی ایم سید |
|---|---|
| تاسیس | 1972 |
| صدر دفتر | سن, سندھ |
| نظریات | سندھی قومیت |
پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک سندھی قوم پرست تنظیم ہے جس کے دو گروپ اس وقت سرگرم ہیں۔
- جئے سندھ قومی محاذ (بشیر قریشی گروپ)
- جئے سندھ قومی محاذ (آریسر گروپ)