پاکستان کھپے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

پاکستان کھپے سندھی زبان کا جملہ ہے جس کے معنی "پاکستان ہمیشہ سلامت رہے" یا "ہمیں پاکستان چاہیے" کے ہیں۔ یہ جملہ سب سے پہلے پاکستان کے موجودہ صدر آصف علی زرداری نے استعمال کیا تھا۔ [1][2][3]

تنقید[ترمیم]

آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے ناقدین یہ سوال کرتے ہیں کہ جب وہ "پاکستان کھپے" کہتے ہیں تو اسکے پنجابی معنی مراد ہیں یا سندھی معنی۔ لوگوں کے تذبذب میں اس وقت اضافہ ہوا جب صدر آصف علی زرداری نے پنجاب کے شہروں فیصل آباد اور تلہ گنگ میں پنجابی میں تقاریر کیں اور یہ جملہ استعمال کیا۔ [4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔