سالگرہ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سالگرہ
ہدایت کار قمر زیدی
پروڈیوسر نجمہ حسن
تحریر شمس حنفی
ستارے وحید مراد
شمیم آرا
طارق عزیز
سنتوش
نکہت سلطانہ
نرالا
آغا طالش
آصف علی زرداری (بطور بچہ اداکار)
موسیقی Nashad
تاریخ اشاعت
14 فروری 1969
دورانیہ
تقریبا 3 گھنٹے
ملک پاکستان
زبان اردو

پاکستانی اردو فلم جو 1969ء میں جاری ہوئی۔ یہ فلم گیتوں والی محبت کی کہانی پر مشتمل تھی جس کی ہدایات قمر زیدی نے دیں اور یہ فلم نجمہ حسین کی تخلیق اور شمس حنفی کی لکھی ہوئی تھی۔ فلم کے کرداروں میں شمیم آرا، وحید مراد طارق عزیز، نرالا، نکہت سلطانہ، سنتوش اور تالش شامل تھے۔ فلم کے دو گانے بہت مقبول ہوئے، میری زندگی ہے نغمہ۔۔۔۔ اور لے آئے پھر کہاں پر۔۔۔۔ یہ دونوں گان میڈم نورحہاں نے گاے تھے۔

سابقہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بطور بچہ اداکار، اس فلم میں نوجوان وحید مراد کے بچن کا کردار ادا کیا تھا، یہ آصف زرداری کی واحد معلوم فلم ہے جس میں انہوں نے کوئی کردار ادا کیا۔

ریلیز[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

گیتیات[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

سالگرہ نے دو نگار ایوارڈز جیتے، ذیل کے زمروں میں[1]

زمرہ وصول کنندہ
بہترین موسیقی ناشاد
بہترین نورجہاں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]