نرالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون پاکستانی مزاحیہ اداکار کے بارے میں ہے۔ ہندی شاعر کے لیے سوریاکانت ترپاٹھی 'نرالا' دیکھیے۔
نرالا
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1937(1937-08-08)ء

مرادآباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 9 دسمبر 1990(1990-12-09) (عمر  53 سال)
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت Flag of پاکستانپاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
صنف مزاحیہ اداکاری
اعزازات
نگار ایوارڈ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

مظفر حسین زیدی المعروف نرالا (انگریزی: Nirala) (پیدائش: 8 اگست، 1937ء - وفات: 9 دسمبر، 1990ء) پاکستان کے نامور فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

حالات زندگی و فنی خدمات[ترمیم]

نرالا 8 اگست، 1937ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2]۔ ان کا اصل نام مظفر حسین زیدی تھا لیکن فلمی صنعت میں نرالا کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں 1960ء میں فلم اور بھی غم ہیں سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ ان کی دیگر فلموں میں ارمان، گھر داماد، ہم دونوں، جوکر، احسان، سمندر، دوراہا، ہیرا اور پتھر، لاڈلا اور نصیب اپنا اپنا کے نام سر فہرست ہیں۔ انہوں نے فلم ارمان پر سال 1966ء میں بہترین مزاحیہ اداکار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا۔[2]

وفات[ترمیم]

نرالا 9 دسمبر، 1990ء میں کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]