اداکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اداکار
 

مونث (اردو میں: ادکارہ ویکی ڈیٹا پر (P2521) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزو بہ پرفارمر[1]  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبہ اداکاری  ویکی ڈیٹا پر (P425) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکار یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی فلم، تھیٹر، تمثیل، ریڈیو یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں اداکاری کرتا ہے ۔[2] اداکار کے لیے قدیم یونانی زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ اس تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.getty.edu/vow/AATFullDisplay?find=&logic=AND&note=&subjectid=300025658 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2022 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
  2. "Actor: Job description and activities". Prospects UK. 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2009.