یونانی زبان
ظاہری ہیئت
(يونانی زبان سے رجوع مکرر)
| یونانی | |
|---|---|
| یونانی ελληνικά | |
| تلفظ | [eliniˈka] |
| خطہ | یونان، مشرقی بحیرہ روم |
| 13 ملین (2012)e18 | |
| بولیاں | |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-1 | el |
| آیزو 639-2 | gre (B) ell (T) |
| آیزو 639-3 | Variously: ell – جدید یونانی grc – قدیم یونانی cpg – قبدوسی یونانی gmy – مائسنی یونانی pnt – پانٹی tsd – Tsakonian yej – Yevanic |
| گلوٹولاگ | gree1276 |
| دائرۂ لسانیات |
|
The Greek-speaking world: regions where Greek is the official language regions where Greek is the language of a significant minority | |
یونانی زبان (جدید یونانی: ελληνικά [eliniˈka]، elliniká, "یونانی", ελληνική γλώσσα [eliniˈci ˈɣlosa] (
سنیے)، ellinikí glóssa, "یونانی زبان") یونان کی زبان ہے، جو دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا تعلق ہند یورپی زبانوں سے ہے۔ یہ زبان سائنس اور مغربی ثقافت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوئی۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان پر بھی اس کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ سائنسی علوم میں یونانی قوموں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اس لیے آج کل کی جدید طب میں زیادہ تر یونانی الفاظ ہی مستعمل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- یونانی زبان
- آرمینیا کی زبانیں
- اپولیا کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- البانیا کی زبانیں
- ترکیہ کی زبانیں
- جارجیا کی زبانیں
- رومانیا کی زبانیں
- رومانیہ کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- قبرص کی زبانیں
- کالابرا کی زبانیں
- یوکرین کی زبانیں
- یونان کی زبانیں
- یونانی حروف تہجی
- صقلیہ کی زبانیں
- مجارستان کی زبانیں
- یونانی فریجی
- یونان کے دریا
- یونان کے پہاڑ
- ریاستہائے متحدہ کی زبانیں