مندرجات کا رخ کریں

ویندا زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویندا زبان
Tshivenḓa
دیسجنوبی افریقا، زمبابوے
خطہلیمپوپو
1.3 million (2011 census)e18
1.7 million دوسری زبان in South Africa (2002)
لاطینی رسم الخط (Venda alphabet)
Venda Braille
Signed Venda
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان جنوبی افریقا
 زمبابوے
رموزِ زبان
آیزو 639-1ve
آیزو 639-2ven
آیزو 639-3ven
گلوٹولاگvend1245
S.20 (S.21)[1]
دائرۂ لسانیات99-AUT-b incl. varieties
99-AUT-baa to 99-AUT-bad
Geographical distribution of Tshivenda in South Africa: proportion of the population that speaks Tshivenda at home.
Geographical distribution of Tshivenda in South Africa: density of Tshivenda home-language speakers.
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

ویندا (انگریزی میں Venda) جو شوندا (Tshivenda) چوندا (Chivenda) یا لوویندا (Luvenda) کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، افریقی زبانوں کے سب سے بڑے گروہ بنتو کے ذیلی گروہ نائیجر کانگو سے تعلق رکھتی ہے۔ ویندا بولنے والے زیادو تر لوگ جنوبی افریقا میں رہتے ہیں جہاں اس کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ویندا زمبابوے کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ جنوبی افریقہ کے جمہوریہ بننے سے پہلے ویندا بولنے والوں کو بنتوستان کے نام سے علاقہ دیا گیا، جہاں یہ قبائل رہے۔ جنوبی افریقا کے صوبہ لمپوپو میں ویندا بولنے والوں کی تعداد تقریباً 666,000 ہے، جبکہ زمبابوے میں ویندا بولنے والوں کی تعداد تقریباً 84,000 ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jouni Filip Maho, 2009. New Updated Guthrie List Online

بیرونی روابط

[ترمیم]