جنوبی بانتوی زبانیں
جنوبی بانتوی | |
---|---|
Southern Bantoid Wide Bantu | |
جغرافیائی تقسیم: | ذیلی صحارائی افریقہ لیکن نائجیریا سے مزید مغرب میں نہیں |
لسانی درجہ بندی: | نائجر۔کانگو
|
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | sout3152[1] |
افریقی زبانوں کی درجہ بندی میں جنوبی بانتوی زبانیں (Southern Bantoid languages) جنہیں وسیع بانتو (Wide Bantu) بھی کہا کاتا ہے، نائجر۔کانگو زبانوں کے لسانی خاندان کی شاخ بینوے-کانگو زبانیں میں سے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Southern Bantoid". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.