مندرجات کا رخ کریں

جدید یونانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جدید یونانی
Modern Greek
Νέα Ελληνικά
تلفظ[ˈne.a eliniˈka]
مقامی یونان، قبرص، البانیا (شمالی اپیروسآرمینیا، بلغاریہ، مصر (اسکندریہاطالیہ (سالئنتو، کلابریا، میسینا صقلیہ میں)، رومانیہ، ترکی، یوکرین (مروپل) اور یونانی تارکین وطن
مقامی متکلمین
12 ملین (2007)
ابتدائی شکل
معیاری اشکال
لہجے
یونانی حروف تہجی
یونانی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1el
آیزو 639-2gre (بی)
ell (ٹی)
آیزو 639-3ell
گلوٹولاگmode1248[1]
کرہ لسانیpart of یونانی زبان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

جدید یونانی (انگریزی: Modern Greek) (یونانی: Νέα Ελληνικά [ˈnea eliniˈka] یا Νεοελληνική Γλώσσα [neoeliniˈci ˈɣlosa] "Neo-Hellenic", تاریخی اور عام بول چال میں Ρωμαίικα "Romaic" یا "Roman", اور Γραικικά "Greek") یونانی زبان کی تنوع اور لہجے ہیں جو جدید دور میں بولے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Modern Greek (1453–)"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری