9 دسمبر
Jump to navigation
Jump to search
7 دسمبر | 8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر | 11 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
- 1992ء - پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا ۔[1]
- 1905ء - فرانس میں کلیسا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی ۔[1]
ولادت[ترمیم]
1946ء - سونیا گاندھی، بھارتی سیاست دان۔
1952ء - لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
1981ء - دیا مرزا، بھارتی اداکارہ۔
- 1608ء - معروف انگریزی شاعر جان ملٹن کا یوم پیدائش ۔[1]
وفات[ترمیم]
1970-ملک فیروز خان نون پاکستانی وزیر اعظم
- 2003ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی (پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم) بمقام حیدرآباد، پاکستان
- 1292ء - شہرہ آفاق صوفی شاعر شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا ۔[1]
- 1970ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ملک فیروز خان نون سرگودھا میں انتقال کر گئے ۔[1]
- 1753ء - سندھ کے ممتاز حکمران اور سپہ سالار نور محمد کلہوڑا کی وفات ۔[1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- 1961ء - تنزانیہ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی ۔[1]
- 2004ء -میکسیکو میں پہلی بار انسدادِ بدعنوانی کا عالمی دن منایا گیا۔
- بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی
حوالہ جات[ترمیم]
|