10 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
8 ستمبر 9 ستمبر 10 ستمبر 11 ستمبر 12 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1990ء - ایران نے عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ [1]
  • 1980ء - دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا [1]
  • 1977ء - وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے [1]
  • 1972ء - پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی [1]
  • 1963ء - پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال [1]
  • 1956ء - وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران [1]
  • 1940ء - جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو