9 اگست
Appearance
7 اگست | 8 اگست | 9 اگست | 10 اگست | 11 اگست |
واقعات
[ترمیم]- 1945ء - جاپان کے شہر نگاساکی پر دوسرا ایٹم بم امریکا کی طرف سے گرایا گیا۔
- 1965ء - ملائیشیا نے سنگاپور کو نہ چاہتے ہوئے بھی آزادی دے دی، سنگاپور اب تک واحد ملک ہے جیسے نہ چاہتے ہوئے آزادی ملی ہے۔
- 2004ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﯿﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 1995 ﺳﮯ 2004 ﺗﮏ ﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﺱ ﺟﺮﻡ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﺑﻨﮯ [1]
- 2003ء - ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﺳﮯ 400 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ[1]
- 1989ء - ﻣﮑﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﺟﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﺍﻭﺭ 16 ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ[1]
- 1961ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻦ ﺗﯿﺮﺍﮎ ﺑﺮﻭﺟﻦ ﺩﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﻞ ﺳﻮﺋﻤﻨﮓ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ[1]
- 1950ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﮨﺎﮐﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮﮨﺮﺍ ﮐﺮ ﮨﺎﮐﯽ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ[1]
- 1949ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﭼﺴﭩﺮﻧﻤﺰ ﮐﯽ ﺛﺎﻟﺜﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ[1]
- 1948ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮈﺍﮎ ﭨﮑﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﭧ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺍ[1]
- 1947ء - ﻟﭩﮯ ﭘﭩﮯ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻣﺪ ﺟﺎﺭﯼ ﻗﺼﻮﺭ ﮐﯿﻤﭗ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺩﻭ ﻻﮐﮫ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ[1]
- 1945ء - ﮔﺮﯾﺲ ﮨﻮﭘﺮ ﻧﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼﺑﮓ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ[1]
- 1921ء - ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺧﻼﻓﺖ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺧﻄﺎﺏ[1]
ولادت
[ترمیم]- - 1911ء - ولیم الفریڈ فلاور، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1996ء)
- - 1975ء - مہیش بابو، بھارتی اداکار
- 1929ء - ﻣﺮﺍﮐﺶ ﮐﮯ ﺷﺎﮦ ﺣﺴﻦ ﺍﻟﺜﺎﻧﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ[1]
- 1893ء - شیوپوجن سہائے، ہندی کے افسانہ نگار، ناول نگار
- 1939ء - رومانو پروڈی، وزیر اعظم اطالیہ
- 1949ء - خواجہ محمد آصف، پاکستانی وزیر دفاع
وفات
[ترمیم]- 833ء - المامون بغداد کا عباسی خلیفہ (پیدائیش: 786ء)
- - 1992ء - فریدون فرخزاد، ایرانی شاعر، مصنف، گلوکار (پیدائیش: 1938ء)
- - 2008ء - برنی میک، امریکی مزاح کار (پیدائیش: 1957ء)
- - 2008ء - محمود درویش، فلسطینی مصنف، شاعر (پیدائیش: 1941ء)
- 1973ء - ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺫﺍﮐﺮ ﻋﻼﻣﮧ ﺭﺷﯿﺪ ﺗﺮﺍﺑﯽ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ[1]
- 1967ء - ﻣﺎﺩﺭﻣﻠﺖ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ[1]
- 1948ء - ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍُﺭﺩﻭ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ[1]
- 1969ء - سی ایف پاول، برطانیہ کے کے ایک طبیعیات دان
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- سنگاپور کا یوم آزادی