9 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
7 ستمبر 8 ستمبر 9 ستمبر 10 ستمبر 11 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 2008ء - آصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا۔
  • 1961ء - پاکستان کے چیمپیئن تیراک بروجن داس نے چینل سوئمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا [1]
  • 1960ء - پاکستان نے روم میں ہونیوالےاولمپک ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر سونے کا تمغا اپنے نام کیا یاد رہے کے اس وقت تک ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز نہیں ہوا تھا اس لیے اولمپک جیتنے والے کو ورلڈ چمپئن مانا جاتا تھا [1]
  • 1949ء - پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی [1]
  • 1947ء - لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز [1]
  • 1945ء - گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو