جیمز ہلٹن
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر متعلقہ مضامین کا ربط درج کرنے میں مدد کریں۔ |
جیمز ہلٹن (انگریزی: James Hilton) (ولادت: 9 ستمبر 1900ء، وفات: 20 دسمبر 1954ء) ایک برطانوی ناول اور فلم نگار تھا جس نے لاسٹ ہورائیزن' اور گڈ بائی، مسٹر چپس کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سے ناول تحریر کیے اور عالمی شہرت پائی۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
جیمز ہلٹن برطانوی شہر مانچسٹر کے ایک مضافاتی قصبے لی میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ والتھمسٹو میں چیپل اینڈ اسکول کا ہیڈماسٹر تھا۔