28 مئی
Appearance
28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ ملی تاریخ میں اس دن کو یوم تکبیر کے دن سے لکھا گیا ہے۔
26 مئی | 27 مئی | 28 مئی | 29 مئی | 30 مئی |
واقعات
[ترمیم]- 1918ء - جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
- 1995ء - روس میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس میں کل نقصان $64.1–300 ملین تھا اور 1,989 اموات اور 750 زخمی ہوئے۔
- 1998ء - پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
- 2008ء - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاذ۔
ولادت
[ترمیم]- 1524ء - سلیم ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1723ء - مير تقی میر، اردو كے عظیم شاعر
- 1974ء - مصباح الحق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1966ء – تنظیم الفردوس، پاکستان میں اردو زبان کی ایک استاد، محقق اور مصنفہ ہیں۔
وفات
[ترمیم]- 1911ء - امیر اللہ تسلیم، اردو زبان کے شاعر
- 2003ء - الیا پرگوگین، بیلجیئم کے فلسفی اور طبیعیات دان
- 2011ء - ملیکا سینگپتا، بنگالی ماہر عمرانیات اور شاعرہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1998ء - یوم تکبیر ، پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔ [1]
- 1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"