28 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31  

28 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 362(دوسرا) دن ہے (362(دوسرا) لیپ کے سالوں میں)۔

26 دسمبر 27 دسمبر 28 دسمبر 29 دسمبر 30 دسمبر


واقعات[ترمیم]

  • 1850ء – برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا. ۔ [1]
  • 1885ء – ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا. ۔ [1]
  • 1895ء – دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا. ۔ [1]
  • 1937ء – نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا. ۔ [1]
  • 1951ء – وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا. ۔ [1]
  • 1985ء – لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا. ۔ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو 


بیرونی روابط[ترمیم]