آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2022ء قائد ملّت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی وفات پا گئے
-2007ء - پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
- 2010ء وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
- 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
- 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔[1]
- 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔[1]
- 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔[1]
- 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔[1]
- 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔[2]
- 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [2]
- 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔[3]
- 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [3]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- گلاشیا میں قومی دن ۔
- تیونس میں یوم جمہوریہ
حوالہ جات[ترمیم]
|
---|
|
جنوری | |
---|
فروری | |
---|
مارچ | |
---|
اپریل | |
---|
مئی | |
---|
جون | |
---|
جولائی | |
---|
اگست | |
---|
ستمبر | |
---|
اکتوبر | |
---|
نومبر | |
---|
دسمبر | |
---|
|